Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الدخان ⁦۴۴:۵۹⁩

آیات

  1. فَٱرۡتَقِبۡ إِنَّهُم مُّرۡتَقِبُونَ

    آیت ⁦۴۴:۵۹⁩ کھولیں

    اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اب تم بھی انتظارکرو، یہ بھی منتظر ہیں۔[45]

سورة الدُّخَان حاشیہ نمبر :45

یعنی اب اگر یہ لوگ نصیحت قبول نہیں کرتے تو دیکھتے رہو کہ ان کی کس طرح شامت آتی ہے، اور یہ بھی منتظر ہیں کہ دیکھیں تمہاری اس دعوت کا کیا انجام ہوتا ہے۔