Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الزخرف ⁦۴۳:۷۷⁩

آیات

  1. وَنَادَوۡاْ يَٰمَٰلِكُ لِيَقۡضِ عَلَيۡنَا رَبُّكَۖ قَالَ إِنَّكُم مَّٰكِثُونَ

    آیت ⁦۴۳:۷۷⁩ کھولیں

    اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک[1] ! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کردے[2]، وه کہے گا کہ تمہیں تو (ہمیشہ) رہنا ہے.[3]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہ پکاریں گے” اے مالک،[61] تیرا ربّ ہمارا کام ہی تمام کر دے تو اچھا ہے۔“ وہ جواب دے گا” تم یوں ہی پڑے رہو گے

سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :61

مالک سے مراد ہے جہنم کا داروغہ جیسا کہ فحوائے کلام سے خود ظاہر ہو رہا ہے۔