الزخرف ۴۳:۳۴
وَلِبُيُوتِهِمۡ أَبۡوَٰبٗا وَسُرُرًا عَلَيۡهَا يَتَّكِـُٔونَ
Walibuyootihim abwaban wasururanAAalayha yattaki-oon
تراجم
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی جن پر وه تکیہ لگا لگا کر بیٹھتے.
اور ان کے گھروں کے دروازے بھی، اور وہ تخت بھی جن پر وہ تکیہ لگا کر بیٹھتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَلِبُيُوتِهِمْwalibuyūtihimاور ان کے گھروں کے لیے
- مادہ
- بيت
- اصل لفظ
- بَيْت
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- أَبْوَٰبًاabwābanدوازے
- مادہ
- بوب
- اصل لفظ
- باب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَسُرُرًاwasururanاور تخت
- مادہ
- سرر
- اصل لفظ
- سُرُر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- عَلَيْهَاʿalayhāاس پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- يَتَّكِـُٔونَyattakiūnaوہ تکیہ لگاتے ہوں
- مادہ
- وكا
- اصل لفظ
- يَتَّكِئُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی جن پر وہ تکیہ لگا لگا کر بیٹھتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan