فصلت ⁦۴۱:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۷۸ · پارہ ۲۴

وَنَجَّيۡنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ

Wanajjayna allatheena amanoowakanoo yattaqoon

تراجم

اور (ہاں) ایماندار اور پارساؤں کو ہم نے (بال بال) بچا لیا.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور جو لوگ ایمان لے آئے تھے اور تقویٰ اختیار کیے ہوئے تھے ان کو ہم نے نجات دے دی

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَجَّيْنَاwanajjaynāاور نجات دی ہم نے
    مادہ
    نجو
    اصل لفظ
    نَجَّى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلَّذِينَalladhīnaان لوگوں کو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  3. ءَامَنُوا۟āmanūجو ایمان لائے
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    آمَنَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. وَكَانُوا۟wakānūاور تھے وہ
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  5. يَتَّقُونَyattaqūnaوہ تقوی اختیار کرتے
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    اتَّقَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور (ہاں) ایمان دار اور پارساؤں کو ہم نے (بال بال) بچا لیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan