فصلت ⁦۴۱:۱۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۷۸ · پارہ ۲۴

فَقَضَىٰهُنَّ سَبۡعَ سَمَٰوَاتٖ فِي يَوۡمَيۡنِ وَأَوۡحَىٰ فِي كُلِّ سَمَآءٍ أَمۡرَهَاۚ وَزَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنۡيَا بِمَصَٰبِيحَ وَحِفۡظٗاۚ ذَٰلِكَ تَقۡدِيرُ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡعَلِيمِ

Faqadahunna sabAAa samawatinfee yawmayni waawha fee kulli sama-in amrahawazayyanna assamaa addunyabimasabeeha wahifthan thalikataqdeeru alAAazeezi alAAaleem

تراجم

پس دو دن میں سات آسمان بنا دیئے اور ہر آسمان میں اس کے مناسب احکام کی وحی بھیج دی[1] اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں سے زینت دی اور نگہبانی کی[2]، یہ تدبیر اللہ غالب و دانا کی ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی خود آسمانوں کو یا ان میں آباد فرشتوں کو مخصوص کاموں اور اورادوظائف کا پابند کر دیا۔
  2. یعنی شیطان سے نگہبانی، جیساکہ دوسرے مقام پر وضاحت ہے، ستاروں کا ایک تیسرا مقصد دوسری جگہ اھتداء (راستہ معلوم کرنا) بھی بیان کیا گیا ہے (النحل: 16)۔

چنانچہ اس نے دو دن میں اپنے فیصلے کے تحت ان کے سات آسمان بنا دئیے اور ہر آسمان میں اس کے مناسب حکم بھیج دیا [1] اور ہم نے اس قریب والے آسمان کو چراغوں سے سجایا اور اسے خوب محفوط کردیا۔ یہ اس ذات کی نپی تلی منصوبہ بندی ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے، جس کا علم بھی مکمل

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی آسمانوں کو نظام چلانے کے لیے جو احکام مناسب تھے، وہ متعلقہ مخلوقات کو عطا فرمادئیے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَقَضَىٰهُنَّfaqaḍāhunnaتو اس نے مقرر کیا ان کو
    مادہ
    قضي
    اصل لفظ
    قَضَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. سَبْعَsabʿaسات
    مادہ
    سبع
    اصل لفظ
    سَبْع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. سَمَٰوَاتٍsamāwātinآسمان
    مادہ
    سمو
    اصل لفظ
    سَماء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. يَوْمَيْنِyawmayniدو دنوں (میں)
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    يَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. وَأَوْحَىٰwa-awḥāاور وحی کردیا
    مادہ
    وحي
    اصل لفظ
    أَوْحَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  7. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  8. كُلِّkulliہر
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  9. سَمَآءٍsamāinآسمان (میں)
    مادہ
    سمو
    اصل لفظ
    سَماء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  10. أَمْرَهَاamrahāکام اس کا
    مادہ
    امر
    اصل لفظ
    أَمْر
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  11. وَزَيَّنَّاwazayyannāاور خوبصورت بنایا ہم نے
    مادہ
    زين
    اصل لفظ
    زَيَّنَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  12. ٱلسَّمَآءَl-samāaآسمان
    مادہ
    سمو
    اصل لفظ
    سَماء
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  13. ٱلدُّنْيَاl-dun'yāدنیا کو
    مادہ
    دنو
    اصل لفظ
    دُنْيا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  14. بِمَصَٰبِيحَbimaṣābīḥaساتھ چراغوں کے
    مادہ
    صبح
    اصل لفظ
    مِصْباح
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  15. وَحِفْظًاwaḥif'ẓanاور حفاظت کے لیے
    مادہ
    حفظ
    اصل لفظ
    حِفْظ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  16. ذَٰلِكَdhālikaیہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  17. تَقْدِيرُtaqdīruاندازہ ہے
    مادہ
    قدر
    اصل لفظ
    تَقْدِير
    قسمِ کلمہ
    اسم
  18. ٱلْعَزِيزِl-ʿazīziغالب
    مادہ
    عزز
    اصل لفظ
    عَزِيز
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  19. ٱلْعَلِيمِl-ʿalīmiعلم والے کا
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پس دو دن میں سات آسمان بنا دیئے اور ہر آسمان میں اس کے مناسب احکام کی وحی بھیج دی (١) اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں سے زینت دی اور نگہبانی کی (٢) یہ تدبیر اللہ غا لب و دانا کی ہے۔ ١٢۔١ یعنی خود آسمانوں کو یا ان میں آباد فرشتوں کو مخصوص کاموں اور وظائف کا پابند کر دیا۔ ١٢۔٢ یعنی شیطان سے نگہبانی، جیسا کہ دوسرے مقام پر وضاحت کی ہے ستاروں کا ایک تیسرا مقصد دوسری جگہ اَھْتِدَاء (راستہ معلوم کرنا) بھی بیان کیا گیا (وَعَلٰمٰتٍ ۭ وَبِالنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُوْنَ) 16۔ النحل:16)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan