غافر ⁦۴۰:۶۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۷۴ · پارہ ۲۴

كَذَٰلِكَ يُؤۡفَكُ ٱلَّذِينَ كَانُواْ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِ يَجۡحَدُونَ

Kathalika yu/faku allatheena kanoobi-ayati Allahi yajhadoon

تراجم

اسی طرح وه لوگ بھی پھیرے جاتے رہے جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے تھے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اسی طرح وہ لوگ بھی اوندھے چلے تھے جو (پہلے) اللہ کی آیتوں کا انکار کیا کرتے تھے

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَذَٰلِكَkadhālikaاسی طرح
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  2. يُؤْفَكُyu'fakuپھیرے جاتے ہیں۔ بہکائے جاتے ہیں
    مادہ
    افك
    اصل لفظ
    أُفِكَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  4. كَانُوا۟kānūجو ہیں
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  5. بِـَٔايَٰتِbiāyātiآیات کا
    مادہ
    ايي
    اصل لفظ
    آيَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  6. ٱللَّهِl-lahiاللہ کی
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  7. يَجْحَدُونَyajḥadūnaانکار کرتے ہیں
    مادہ
    جحد
    اصل لفظ
    جَحَدُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اس طرح وہ لوگ بھی پھیرے جاتے رہے جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan