Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) غافر ⁦۴۰:۵۴⁩

آیات

  1. هُدٗى وَذِكۡرَىٰ لِأُوْلِي ٱلۡأَلۡبَٰبِ

    آیت ⁦۴۰:۵۴⁩ کھولیں

    کہ وه ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لیے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جو عقل و دانش رکھنے والوں کے لیے ہدایت و نصیحت تھی۔[70]

سورة الْمُؤْمِن حاشیہ نمبر :70

یعنی جس طرح موسیٰ کا انکار کرنے والے اس نعمت و برکت سے محروم رہ گئے اور ان پر ایمان لانے والے بنی اسرائیل ہی کتاب کے وارث بنائے گئے، اسی طرح اب جو لوگ تمہارا انکار کریں گے وہ محروم ہوجائیں گے اور تم پر ایمان لانے والوں ہی کو یہ سعادت نصیب ہوگی کہ قرآن کے وارث ہوں اور دنیا میں ہدایت کے علمبردار بن کر اٹھیں۔