النساء ۴:۳۰
وَمَن يَفۡعَلۡ ذَٰلِكَ عُدۡوَٰنٗا وَظُلۡمٗا فَسَوۡفَ نُصۡلِيهِ نَارٗاۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرًا
Waman yafAAal thalika AAudwananwathulman fasawfa nusleehi naran wakanathalika AAala Allahi yaseera
تراجم
اور جو شخص یہ (نافرمانیاں) سرکشی اور ﻇلم سے کرے گا[1] تو عنقریب ہم اس کو آگ میں داخل کریں گے اور یہ اللہ پرآسان ہے۔
- یعنی منہیات کا ارتکاب، جانتے بوجھتے، ظلم وتعدی سے کرے گا۔
اور جو شخص زیادتی اور ظلم کے طور پر ایسا کرے گا، تو ہم اس کو آگ میں داخل کریں گے، اور یہ بات اللہ کے لیے بالکل آسان ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَمَنwamanاور جو کوئی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ شرط
- يَفْعَلْyafʿalکرے گا
- مادہ
- فعل
- اصل لفظ
- فَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ذَٰلِكَdhālikaیہ ۔ ایسا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- عُدْوَٰنًاʿud'wānanزیادتی (کرنے کے لیے)
- مادہ
- عدو
- اصل لفظ
- عُدْوان
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَظُلْمًاwaẓul'manاور یا ظلم (کرنے کے لیے)
- مادہ
- ظلم
- اصل لفظ
- ظُلْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- فَسَوْفَfasawfaپس عنقریب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سَوْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نتیجہ · حرفِ استقبال
- نُصْلِيهِnuṣ'līhiہم داخل کریں گے اس کو
- مادہ
- صلي
- اصل لفظ
- أُصْلِي
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- نَارًاnāranآگ میں ۭ
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نار
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَكَانَwakānaاور ہے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- ذَٰلِكَdhālikaیہ۔ ایساکرنا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- عَلَىʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱللَّهِl-lahiاللہ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- يَسِيرًاyasīranآسان
- مادہ
- يسر
- اصل لفظ
- يَسِير
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور جو شخص یہ (نافرمانیاں) سرکشی اور ظلم سے کرے گا (١) تو عنقریب ہم اس کو آگ میں داخل کریں گے۔ اور یہ اللہ پر آسان ہے۔ ٣٠۔١ یعنی منہیات کا ارتکاب، جانتے بوجھتے، ظلم وتعدی سے کرے گا
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan