الزمر ⁦۳۹:۳۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۶۱ · پارہ ۲۳

إِنَّكَ مَيِّتٞ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ 

Innaka mayyitun wa-innahum mayyitoon

تراجم

یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

(اے پیغمبر) موت تمہیں بھی آنی ہے اور موت انہیں بھی آنی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّكَinnakaبیشک تم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. مَيِّتٌmayyitunمرنے والے ہو
    مادہ
    موت
    اصل لفظ
    مَيِّت
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. وَإِنَّهُمwa-innahumاور بیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  4. مَّيِّتُونَmayyitūnaمرنے والے ہیں
    مادہ
    موت
    اصل لفظ
    مَيِّت
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan