ص ۳۸:۷۳
فَسَجَدَ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ كُلُّهُمۡ أَجۡمَعُونَ
Fasajada almala-ikatu kulluhumajmaAAoon
تراجم
چنانچہ تمام فرشتوں نے سجده کیا.[1]
- یہ انسان کا دوسرا شرف ہے کہ اسے مسجود ملائک بنایا۔ یعنی فرشتے جیسی مقدس مخلوق نے اسے تعظیماً سجدہ کیا۔ كُلُّهُمْ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک فرشتہ بھی سجدہ کرنے میں پیچھے نہیں رہا۔ اس کے بعد أَجْمَعُونَ کہہ کر یہ واضح کر دیا کہ سجدہ بھی سب نے بیک وقت ہی کیا ہے۔ مختلف اوقات میں نہیں۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ تاکید درتاکید تعمیم میں مبالغے کے لئے ہے۔ (فتح القدیر)۔
پھر ہوا یہ کہ سارے کے سارے فرشتوں نے تو سجدہ کیا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا (١) ٧٣۔١ یہ انسان کا دوسرا شرف ہے کہ اسے مسجود ملائک بنایا۔ یعنی فرشتے جیسی مقدس مخلوق نے تعظیماً سجدہ کیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan