ص ۳۸:۱۳
وَثَمُودُ وَقَوۡمُ لُوطٖ وَأَصۡحَٰبُ لۡـَٔيۡكَةِۚ أُوْلَٰٓئِكَ ٱلۡأَحۡزَابُ
Wathamoodu waqawmu lootin waas-habual-aykati ola-ika al-ahzab
تراجم
اور ﺛمود نے اور قوم لوط نے اور ایکہ کے رہنے والوں [1] نے بھی، یہی (بڑے) لشکر تھے.
- أَصْحَابُ الأيْكَةِ کے لئے دیکھئے سورۂ شعراء۔ 176 کا حاشیہ۔
اور قوم ثمود، اور لوط کی قوم اور ایکہ والوں نے بھی۔ وہ تھے مخالف گروہ کے لوگ۔
لفظ بہ لفظ
- وَثَمُودُwathamūduاور ثمود نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثَمُود
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ علم
- وَقَوْمُwaqawmuاور قوم
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- قَوْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- لُوطٍlūṭinلوط نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لُوط
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- وَأَصْحَٰبُwa-aṣḥābuاور والوں نے
- مادہ
- صحب
- اصل لفظ
- أَصْحاب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- لْـَٔيْكَةِal'aykatiایکہ (والوں نے)
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَيْكَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- أُو۟لَٰٓئِكَulāikaیہ سب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · خطاب
- ٱلْأَحْزَابُl-aḥzābuگروہ تھے
- مادہ
- حزب
- اصل لفظ
- حِزْب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور ثمود نے اور قوم لوط نے اور أیکہ کے رہنے والوں نے بھی یہی (بڑے) تھے (١) ١٣۔١ اَ صْحَابُ الاَیْکۃِ کے لئے دیکھئے (وَمَآ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَاِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِيْنَ) 26۔ الشعراء:186) کا حاشیہ
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan