Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ۳۷:۹۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَرَاغَ إِلَىٰٓ ءَالِهَتِهِمۡ فَقَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَ
آیت ۳۷:۹۱ کھولیںآپ (چﭗ چپاتے) ان کے معبودوں کے پاس گئے اور فرمانے لگے تم کھاتے کیوں نہیں؟[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ان کے پیچھے وہ چپکے سے ان کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا ’’ آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں [51] ؟
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :51
اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ مندر میں بتوں کے سامنے طرح طرح کی کھانے کی چیزیں رکھی ہوئی ہوں گی۔