Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ⁦۳۷:۸۵⁩

آیات

  1. إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَاذَا تَعۡبُدُونَ

    آیت ⁦۳۷:۸۵⁩ کھولیں

    انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کیا پوج رہے ہو؟

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا [45] ۔’’ یہ کیا چیزیں جن کے تم عبادت کر رہے ہو؟