Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ⁦۳۷:۷۹⁩

آیات

  1. سَلَٰمٌ عَلَىٰ نُوحٖ فِي ٱلۡعَٰلَمِينَ

    آیت ⁦۳۷:۷۹⁩ کھولیں

    نوح (علیہ السلام) پر تمام جہانوں میں سلام ہو

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

سلام ہے نوحؑ پر تمام دینا والوں میں [43]

سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :43

یعنی آج دنیا میں حضرت نوح (علیہ السلام) کی برائی کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ طوفان نوح کے بعد سے آج تک ہزار ہا برس سے دنیا ان کا ذکر خیر کر رہی ہے۔