Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ۳۷:۳۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَأَغۡوَيۡنَٰكُمۡ إِنَّا كُنَّا غَٰوِينَ
آیت ۳۷:۳۲ کھولیںپس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
سو ہم نے تم کو بہکایا، ہم خود بہکے ہوئے تھے۔“ [19]
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :19
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، سورة سبا، حواشی نمبر 51 ۔ 52 ۔ 53 ۔