Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ⁦۳۷:۲۹⁩

آیات

  1. قَالُواْ بَل لَّمۡ تَكُونُواْ مُؤۡمِنِينَ

    آیت ⁦۳۷:۲۹⁩ کھولیں

    وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

وہ جواب دیں گے، \"نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے