Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ۳۷:۱۷۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأَبۡصِرۡهُمۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ
آیت ۳۷:۱۷۵ کھولیںاور انہیں دیکھتے رہیئے[1] ، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے [94]
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :94
یعنی کچھ زیادہ مدت نہ گزرے گی کہ اپنی شکست اور تمہاری فتح کو یہ لوگ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔ یہ بات جس طرح فرمائی گئی تھی اسی طرح پوری ہوئی۔ ان آیات کے نزول پر بمشکل 14 ۔ 15 سال گزرے تھے کہ کفار مکہ نے اپنی آنکھوں سے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فاتحانہ داخلہ اپنے شہر میں دیکھ لیا، اور پھر اس کے چند سال بعد انہی لوگوں نے یہ بھی دیکھ لیا کہ اسلام نہ صرف عرب پر، بلکہ روم و ایران کی عظیم سلطنتوں پر بھی غالب آگیا۔