Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ۳۷:۱۶۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ
آیت ۳۷:۱۶۹ کھولیںتو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
تو ہم اللہ کے چیدہ بندے ہوتے۔ [92]
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :92
یہی مضمون سورة فاطر، آیت 42 میں گزر چکا ہے۔