Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ⁦۳۷:۱۳۵⁩

آیات

  1. إِلَّا عَجُوزٗا فِي ٱلۡغَٰبِرِينَ

    آیت ⁦۳۷:۱۳۵⁩ کھولیں

    بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

سوائے ایک بُڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔ [75]

سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :75

اس سے مراد حضرت لوط کی بیوی ہے جو ہجرت کا حکم آنے پر اپنے شوہر نامدار کے ساتھ نہ گئی بلکہ اپنی قوم کے ساتھ رہی اور مبتلائے عذاب ہوئی۔