Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ۳۷:۱۲۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ
آیت ۳۷:۱۲۸ کھولیںسوائے اللہ تعالی کے مخلص بندوں کے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بجز اُن بندگانِ خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا۔ [72]
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :72
یعنی اس سزا سے صرف وہی لوگ مستثنیٰ ہوں گے جنہوں نے حضرت الیاس کو نہ جھٹلایا اور جن کو اللہ نے اس قوم میں سے اپنی بندگی کے لیے چھانٹ لیا۔