Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ⁦۳۷:۱۱۵⁩

آیات

  1. وَنَجَّيۡنَٰهُمَا وَقَوۡمَهُمَا مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِ

    آیت ⁦۳۷:۱۱۵⁩ کھولیں

    اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اُن کو اور ان کی قوم کو کربِ عظیم سے نجات دی، [69]

سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :69

یعنی اس شدید مصیبت سے جس میں وہ فرعون اور اس کی قوم کے ہاتھوں مبتلا تھے۔