Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الصافات ⁦۳۷:۱۰۳⁩

آیات

  1. فَلَمَّآ أَسۡلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلۡجَبِينِ 

    آیت ⁦۳۷:۱۰۳⁩ کھولیں

    غرض جب دونوں مطیع ہوگئے اور اس نے (باپ نے) اس کو (بیٹے کو) پیشانی[1] کے بل گرا دیا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

آخر کو جب ان دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا اور ابراہیمؑ نے بیٹے کو ماتھے کے بل گرا دیا [61]

سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :61

یعنی حضرت ابراہیم (علیہ السلام) نے ذبح کرنے کے لیے بیٹے کو چت لٹایا بلکہ اوندھے منہ لٹایا تاکہ ذبح کرتے وقت بیٹے کا چہرہ دیکھ کر کہیں محبت و شفقت ہاتھ میں لرزش پیدا نہ کر دے۔ اس لیے وہ چاہتے تھے کہ نیچے کی طرف سے ہاتھ ڈال کر چھری چلائیں۔