يس ⁦۳۶:۸۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۵ · پارہ ۲۳

ٱلَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّنَ ٱلشَّجَرِ ٱلۡأَخۡضَرِ نَارٗا فَإِذَآ أَنتُم مِّنۡهُ تُوقِدُونَ 

Allathee jaAAala lakum mina ashshajarial-akhdari naran fa-itha antum minhutooqidoon

تراجم

وہی جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کر دی جس سے تم یکایک آگ سلگاتے ہو.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. کہتے ہیں عرب میں دو درخت ہیں مرخ اور عفار۔ ان کی دو لکڑیاں آپس میں رگڑی جائیں تو آگ پیدا ہوتی ہے، سبز درخت سے آگ پیدا کرنے کے حوالے سے اسی طرف اشارہ مقصود ہے۔

وہی ہے جس نے تمہارے لیے سرسبز درخت سے آگ پیدا کردی ہے۔ [1] پھر تم ذرا سی دیر میں اس سے سلگانے کا کام لیتے ہو۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : عرب میں دو درخت ہوتے تھے، ایک مرخ اور دوسرا عفار۔ اہل عرب ان سے چقماق کا کام لیتے تھے، اور ان کو ایکد وسرے کے ساتھ رگڑنے سے آگ پیدا ہوجاتی تھی۔ فرمایا یہ جارہا ہے کہ جس ذات نے ایک سرسبز درخت سے آگ پیدا کردی ہے، اس کے لیے دوسرے جمادات میں زندگی پیدا کردینا کیا مشکل ہے ؟

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِىalladhīجس نے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  2. جَعَلَjaʿalaبنائی
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. لَكُمlakumتمہارے لئے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. مِّنَminaسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلشَّجَرِl-shajariدرخت
    مادہ
    شجر
    اصل لفظ
    شَجَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. ٱلْأَخْضَرِl-akhḍariسبز
    مادہ
    خضر
    اصل لفظ
    أَخْضَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  7. نَارًاnāranآگ
    مادہ
    نور
    اصل لفظ
    نار
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. فَإِذَآfa-idhāتو تب/ دفعتاً
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · ظرفِ زمان
  9. أَنتُمantumتم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  10. مِّنْهُmin'huاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  11. تُوقِدُونَtūqidūnaتم جلاتے ہو
    مادہ
    وقد
    اصل لفظ
    أَوْقَدُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

وہی جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کر دی جس سے تم یکایک آگ سلگاتے ہو (١)۔ ٨٠۔١ کہتے ہیں عرب میں دو درخت ہیں مرخ اور عفار۔ ان کی دو لکڑیاں آپس میں رگڑی جائیں تو آگ پیدا ہوتی ہے، سبز درخت سے آگ پیدا کرنے کے حوالے سے اس طرف اشارہ مقصود ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan