يس ۳۶:۶۴
ٱصۡلَوۡهَا ٱلۡيَوۡمَ بِمَا كُنتُمۡ تَكۡفُرُونَ
Islawha alyawma bimakuntum takfuroon
تراجم
اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ.[1]
- یعنی اب اس بے عقلی کا نتیجہ بھگتو اور اپنے کفر کے سبب سے جہنم کی سختیوں کا مزہ چکھو۔
آج اس میں داخل ہوجاؤ، کیونکہ تم کفر کیا کرتے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- ٱصْلَوْهَاiṣ'lawhāداخل ہوجاؤ اس میں
- مادہ
- صلي
- اصل لفظ
- يَصْلَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- ٱلْيَوْمَl-yawmaآج کے دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- بِمَاbimāبوجہ اس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- كُنتُمْkuntumجو تھے تم
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- تَكْفُرُونَtakfurūnaتم کفر کرتے
- مادہ
- كفر
- اصل لفظ
- كَفَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہو جاؤ (١)۔ ٦٤۔١ یعنی اب اس بےعقلی کا نتیجہ بھگتو اور اپنے کفر کے سبب سے جہنم کی سختیوں کا مزہ چکھو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan