يس ⁦۳۶:۵۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۴۴ · پارہ ۲۳

سَلَٰمٞ قَوۡلٗا مِّن رَّبّٖ رَّحِيمٖ

Salamun qawlan min rabbin raheem

تراجم

مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اللہ کا یہ سلام، فرشتے اہل جنت کو پہنچائیں گے۔ بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ خود سلام سے نوازے گا۔

رحمت والے پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. سَلَٰمٌsalāmunسلام ہو/سلامتی ہو/ سلامت رہو
    مادہ
    سلم
    اصل لفظ
    سَلام
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. قَوْلًاqawlanیہ ایک بات ہوگی/ قول ہوگا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قَوْل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. مِّنminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. رَّبٍّrabbinرب
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. رَّحِيمٍraḥīminرحیم کی طرف سے
    مادہ
    رحم
    اصل لفظ
    رَحِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام ' کہا جائے گا (١)۔ (۱) اللہ کا سلام، فرشتے اہل جنت کو پہنچائیں گے۔ بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی خود سلام سے نوازے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan