فاطر ⁦۳۵:۲۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۳۷ · پارہ ۲۲

إِنۡ أَنتَ إِلَّا نَذِيرٌ

In anta illa natheer

تراجم

آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی آپ (صلى الله عليه وسلم) کا کام صرف دعوت وتبلیغ ہے۔ ہدایت اور ضلالت یہ اللہ کے اختیار میں ہے۔

تم تو بس ایک خبردار کرنے والے ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنْinنہیں ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. أَنتَantaتو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. إِلَّاillāمگر خبردار کرنے والا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  4. نَذِيرٌnadhīruna warnerمطلب (انگریزی میں)
    مادہ
    نذر
    اصل لفظ
    نَذِير
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں۔ ٢٣۔١ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کام صرف دعوت و تبلیغ ہے۔ ہدایت اور ضلالت یہ اللہ کے اختیار میں ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan