الأحزاب ⁦۳۳:۶۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۲۷ · پارہ ۲۲

إِنَّ ٱللَّهَ لَعَنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ وَأَعَدَّ لَهُمۡ سَعِيرًا

Inna Allaha laAAana alkafireenawaaAAadda lahum saAAeera

تراجم

اللہ تعالیٰ نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ نے کافروں کو رحمت سے دور کردیا ہے اور ان کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. ٱللَّهَl-lahaاللہ تعالیٰ
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. لَعَنَlaʿanaاس نے لعنت فرمائی ہے
    مادہ
    لعن
    اصل لفظ
    لَعَنَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. ٱلْكَٰفِرِينَl-kāfirīnaکافروں پر
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. وَأَعَدَّwa-aʿaddaاور تیار کررکھا ہے
    مادہ
    عدد
    اصل لفظ
    أَعَدَّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  6. لَهُمْlahumان کے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  7. سَعِيرًاsaʿīranبھڑکتی ہوئی آگ کو
    مادہ
    سعر
    اصل لفظ
    سَعِير
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اللہ نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan