Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) لقمان ۳۱:۲۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
نُمَتِّعُهُمۡ قَلِيلٗا ثُمَّ نَضۡطَرُّهُمۡ إِلَىٰ عَذَابٍ غَلِيظٖ
آیت ۳۱:۲۴ کھولیںہم انہیں گو کچھ یونہی سا فائده دے دیں لیکن (بالﺂخر) ہم انہیں نہایت بیچارگی کی حالت میں سخت عذاب کی طرف ہنکا لے جائیں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ہم تھوڑی مدت انہیں دُنیا میں مزے کرنے کا موقع دے رہے ہیں، پھر ان کو بے بس کر کے ایک سخت عذاب کی طرف کھینچ لے جائیں گے