لقمان ۳۱:۲۴
نُمَتِّعُهُمۡ قَلِيلٗا ثُمَّ نَضۡطَرُّهُمۡ إِلَىٰ عَذَابٍ غَلِيظٖ
NumattiAAuhum qaleelan thumma nadtarruhumila AAathabin ghaleeth
تراجم
ہم انہیں گو کچھ یونہی سا فائده دے دیں لیکن (بالﺂخر) ہم انہیں نہایت بیچارگی کی حالت میں سخت عذاب کی طرف ہنکا لے جائیں گے.[1]
ہم انہیں کچھ مزے اڑانے کا موقع دے رہے ہیں، پھر ہم انہیں ایک سخت عذاب کی طرف کھینچ کرلے جائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- نُمَتِّعُهُمْnumattiʿuhumہم فائدہ دے رہے ہیں ان کو
- مادہ
- متع
- اصل لفظ
- مَتَّعْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- قَلِيلًاqalīlanتھوڑا سا
- مادہ
- قلل
- اصل لفظ
- قَلِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ثُمَّthummaپھر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثُمّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- نَضْطَرُّهُمْnaḍṭarruhumہم کھینچ لے جائیں گے ان کو
- مادہ
- ضرر
- اصل لفظ
- اضْطُرَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- إِلَىٰilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- عَذَابٍʿadhābinعذاب کی
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذاب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- غَلِيظٍghalīẓinسخت
- مادہ
- غلظ
- اصل لفظ
- غَلِيظ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ہم انہیں گو کچھ یونہی فائدہ دے دیں لیکن (بالآخر) ہم انہیں نہایت بیچارگی کی حالت میں سخت عذاب کی طرف ہنکالے جائیں گے (١) ٢٤۔١ یعنی دنیا میں آخر کب تک رہیں گے اور اس کی لذتوں اور نعمتوں سے کہاں تک شاد کام ہونگے؟ یہ دنیا اور اسکی لذتیں تو چند روزہ ہیں، اس کے بعد ان کے لئے سخت عذاب ہی عذاب ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan