الروم ⁦۳۰:۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۴۰۴ · پارہ ۲۱

الٓمٓ

Alif-lam-meem

تراجم

الم.

Urdu - Muhammad Junagarhi

الم

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. الٓمٓalif-lam-meemالیف لام میم۔
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حروفِ مقطعات

تفسیر

شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے الم سُوْرَۃُ الرُّوْمِ ٣٠ یہ سورت مکی ہے اس میں (٦٠) آیات اور (٦) رکوع ہیں

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan