Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۴۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يَٰمَرۡيَمُ ٱقۡنُتِي لِرَبِّكِ وَٱسۡجُدِي وَٱرۡكَعِي مَعَ ٱلرَّٰكِعِينَ
آیت ۳:۴۳ کھولیںاے مریم! تو اپنے رب کی اطاعت کر اور سجده کر اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کر۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اے مریمؑ! اپنے رب کی تابع فرمان بن کر رہ، اس کے آگے سر بسجود ہو، اور جو بندے اس کے حضور جھکنے والے ہیں ان کے ساتھ تو بھی جھک جا\"