Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۴۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِذۡ قَالَتِ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ يَٰمَرۡيَمُ إِنَّ ٱللَّهَ ٱصۡطَفَىٰكِ وَطَهَّرَكِ وَٱصۡطَفَىٰكِ عَلَىٰ نِسَآءِ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت ۳:۴۲ کھولیںاور جب فرشتوں نے کہا، اے مریم! اللہ تعالیٰ نے تجھے برگزیده کر لیا اور تجھے پاک کر دیا اور سارے جہان کی عورتوں میں سے تیرا انتخاب کر لیا۔[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر وہ وقت آیا جب مریمؑ سے فرشتوں نے آکر کہا، \"اے مریمؑ! اللہ نے تجھے برگزیدہ کیا اور پاکیزگی عطا کی اور تمام دنیا کی عورتوں پر تجھ کو ترجیح دے کر اپنی خدمت کے لیے چن لیا