Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۴۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَٰمٞ وَقَدۡ بَلَغَنِيَ ٱلۡكِبَرُ وَٱمۡرَأَتِي عَاقِرٞۖ قَالَ كَذَٰلِكَ ٱللَّهُ يَفۡعَلُ مَا يَشَآءُ
آیت ۳:۴۰ کھولیںکہنے لگے اے میرے رب! میرے ہاں بچہ کیسے ہوگا؟ میں بالکل بوڑھا ہو گیا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے، فرمایا، اسی طرح اللہ تعالیٰ جو چاہے کرتا ہے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
زکریّا نے کہا” پروردگار!میرے ہاں لڑکا کہاں سے ہو گا، میں تو بہت بوڑھا ہو چکا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے“۔ جواب ملا”ایسا ہی ہوگا،[40] اللہ جو چاہتا ہےکرتا ہے“
سورة اٰلِ عِمْرٰن حاشیہ نمبر :40
یعنی تیرے بڑھاپے اور تیری بیوی کے بانجھ پن کے باوجود اللہ تجھے بیٹا دے گا۔