آل عمران ⁦۳:۳۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۴ · پارہ ۳

ذُرِّيَّةَۢ بَعۡضُهَا مِنۢ بَعۡضٖۗ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

Thurriyyatan baAAduhamin baAAdin wallahu sameeAAun AAaleem

تراجم

کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں[1] اور اللہ تعالیٰ سنتا جانتا ہے۔

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یا دوسرے معنی ہیں دین میں ایک دوسرے کے معاون اور مددگار۔

یہ ایسی نسل تھی جس کے افراد (نیکی اور اخلاص میں) ایک دوسرے سے ملتے جلتے تھے، [1] اور اللہ (ہر ایک کی بات) سننے والا ہے، ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : آیت کا یہ ترجمہ حضرت قتادہ کی تفسیر پر مبنی ہے (دیکھئے روح المعانی 176:3) واضح رہے کہ عمران حضرت موسیٰ ؑ کے والد کا بھی نام ہے، اور حضرت مریم (علیہا السلام) کے والد کا بھی، یہاں دونوں مراد ہوسکتے ہیں، لیکن چونکہ آگے حضرت مریم (علیہا السلام) کا واقعہ آرہا ہے۔ اس لیے ظاہر یہ ہے کہ یہاں حضرت مریم (علیہا السلام) ہی کے والد مراد ہیں۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ذُرِّيَّةًۢdhurriyyatanاولاد ہیں
    مادہ
    ذرر
    اصل لفظ
    ذُرِّيَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. بَعْضُهَاbaʿḍuhāبعض ان کے
    مادہ
    بعض
    اصل لفظ
    بَعْض
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. مِنۢminمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. بَعْضٍbaʿḍinبعض
    مادہ
    بعض
    اصل لفظ
    بَعْض
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَٱللَّهُwal-lahuاور اللہ
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · اسمِ علم
  6. سَمِيعٌsamīʿunسننے والا ہے
    مادہ
    سمع
    اصل لفظ
    سَمِيع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. عَلِيمٌʿalīmunجاننے والا ہے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں (١) اور اللہ تعالٰی سنتا اور جانتا ہے۔ ٣٤۔١ یا دوسرے معنی ہیں دین میں ایک دوسرے کے معاون اور مددگار۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan