Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۱۹۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
مَتَٰعٞ قَلِيلٞ ثُمَّ مَأۡوَىٰهُمۡ جَهَنَّمُۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمِهَادُ
آیت ۳:۱۹۷ کھولیںیہ تو بہت ہی تھوڑا فائده ہے[1] ، اس کے بعد ان کا ٹھکانہ تو جہنم ہے اور وه بری جگہ ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ محض چند روزہ زندگی کا تھوڑا سا لطف ہے، پھر یہ سب جہنم میں جائیں گے جو بدترین جائے قرار ہے