Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) آل عمران ۳:۱۹۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فِي ٱلۡبِلَٰدِ
آیت ۳:۱۹۶ کھولیںتجھے کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا فریب میں نہ ڈال دے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اے نبیؐ! دنیا کے ملکوں میں خدا کے نافرمان لوگوں کی چلت پھرت تمہیں کسی دھوکے میں نہ ڈالے