آل عمران ⁦۳:۱۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۲ · پارہ ۳

ٱلصَّٰبِرِينَ وَٱلصَّٰدِقِينَ وَٱلۡقَٰنِتِينَ وَٱلۡمُنفِقِينَ وَٱلۡمُسۡتَغۡفِرِينَ بِٱلۡأَسۡحَارِ

Assabireena wassadiqeenawalqaniteena walmunfiqeena walmustaghfireenabil-ashar

تراجم

جو صبر کرنے والے اور سچ بولنے والے اور فرمانبرداری کرنے والے اور اللہ کی راه میں خرچ کرنے والے اور پچھلی رات کو بخشش مانگنے والے ہیں۔

Urdu - Muhammad Junagarhi

یہ لوگ بڑے صبر کرنے والے ہیں، سچائی کے خوگر ہیں، عبادت گزار ہیں (اللہ کی خوشنودی کے لیے) خرچ کرنے والے ہیں، اور سحری کے اوقات میں استغفار کرتے رہتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلصَّٰبِرِينَal-ṣābirīnaصبر کرنے والے
    مادہ
    صبر
    اصل لفظ
    صابِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  2. وَٱلصَّٰدِقِينَwal-ṣādiqīnaاور سچے۔ سچ بولنے والے
    مادہ
    صدق
    اصل لفظ
    صادِق
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  3. وَٱلْقَٰنِتِينَwal-qānitīnaاور اطاعت گزار
    مادہ
    قنت
    اصل لفظ
    قانِت
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  4. وَٱلْمُنفِقِينَwal-munfiqīnaاور خرچ کرنے والے
    مادہ
    نفق
    اصل لفظ
    مُنفِق
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  5. وَٱلْمُسْتَغْفِرِينَwal-mus'taghfirīnaاور بخشش مانگنے والے
    مادہ
    غفر
    اصل لفظ
    مُسْتَغْفِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  6. بِٱلْأَسْحَارِbil-asḥāriسحری کے وقت
    مادہ
    سحر
    اصل لفظ
    سَحَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

جو صبر کرنے والے اور سچ بولنے والے اور فرمانبرداری کرنے والے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے اور پچھلی رات کو بخشش مانگنے والے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan