آل عمران ۳:۱۶۲
أَفَمَنِ ٱتَّبَعَ رِضۡوَٰنَ ٱللَّهِ كَمَنۢ بَآءَ بِسَخَطٖ مِّنَ ٱللَّهِ وَمَأۡوَىٰهُ جَهَنَّمُۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمَصِيرُ
Afamani ittabaAAa ridwana Allahikaman baa bisakhatin mina Allahi wama/wahujahannamu wabi/sa almaseer
تراجم
کیا پس وه شخص جو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے درپے ہے، اس شخص جیسا ہے جو اللہ تعالیٰ کی ناراضگی لے کر لوٹتا ہے؟ اور جس کی جگہ جہنم ہے جو بدترین جگہ ہے.
بھلا جو شخص اللہ کی خوشنودی کا تابع ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو اللہ کی طرف سے ناراضی لے کر لوٹا ہو، اور جس کا ٹھکانا جہنم ہو ؟ اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- أَفَمَنِafamaniکیا بھلا جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ زائد · اسمِ موصول
- ٱتَّبَعَittabaʿaپیروی کرے
- مادہ
- تبع
- اصل لفظ
- اتَّبَعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- رِضْوَٰنَriḍ'wānaرضا کی
- مادہ
- رضو
- اصل لفظ
- رِضْوان
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱللَّهِl-lahiاللہ کی
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- كَمَنۢkamanاس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- بَآءَbāaپلٹے
- مادہ
- بوا
- اصل لفظ
- باءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بِسَخَطٍbisakhaṭinساتھ ناراضگی کے
- مادہ
- سخط
- اصل لفظ
- سَخَط
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- مِّنَminaسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱللَّهِl-lahiاللہ کی طرف
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- وَمَأْوَىٰهُwamawāhuاور ٹھکانہ اس کا
- مادہ
- اوي
- اصل لفظ
- مَأْوَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
- جَهَنَّمُjahannamuجہنم ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- جَهَنَّم
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- وَبِئْسَwabi'saاور کتنی بری ہے
- مادہ
- باس
- اصل لفظ
- بِئْسَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- ٱلْمَصِيرُl-maṣīruلوٹنے کی جگہ
- مادہ
- صير
- اصل لفظ
- مَصِير
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
کیا پس وہ شخص جو اللہ تعالٰی کی خوشنودی کے درپے ہے اس شخص جیسا ہے جو اللہ تعالٰی کی ناراضگی لے کر لوٹتا ہے؟ اور جس کی جگہ جہنم ہے جو بدترین جگہ ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan