العنكبوت ۲۹:۵۹
ٱلَّذِينَ صَبَرُواْ وَعَلَىٰ رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُونَ
Allatheena sabaroo waAAalarabbihim yatawakkaloon
تراجم
وه جنہوں نے صبر کیا[1] ، اور اپنے رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں.[2]
- یعنی دین پر مضبوطی سے قائم رہے، ہجرت کی تکلیفیں برداشت کیں، اہل وعیال اور عزیز واقربا سےدوری کو محض اللہ کی رضا کے لئے گوارا کیا۔
- دین اور دنیا کے ہر معاملے اور حالات میں۔
جنہوں نے صبر سے کام لیا، اور جو اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- صَبَرُوا۟ṣabarūجو صبر کرتے ہیں
- مادہ
- صبر
- اصل لفظ
- صَبَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَعَلَىٰwaʿalāاورپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ جار
- رَبِّهِمْrabbihimاپنے رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- يَتَوَكَّلُونَyatawakkalūnaبھروسہ کرتے ہیں۔ توکل کرتے ہیں
- مادہ
- وكل
- اصل لفظ
- تَوَكَّلْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
وہ جنہوں نے صبر کیا (١) اور اپنے رب تعالٰی پر بھروسہ رکھتے ہیں (٢)۔ ٥٩۔١ یعنی دین پر مضبوطی سے قائم رہے، ہجرت کی تکلیفیں برداشت کیں، اہل و عیال اور عزیز و اقربا سے دوری کو محض اللہ کی رضا کے لئے گوارا کیا۔ ٥٩۔٢ دین اور دنیا کے ہر معاملے اور حالات میں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan