Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العنكبوت ۲۹:۵۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يَسۡتَعۡجِلُونَكَ بِٱلۡعَذَابِ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةُۢ بِٱلۡكَٰفِرِينَ
آیت ۲۹:۵۴ کھولیںیہ عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں اور (تسلی رکھیں) جہنم کافروں کو گھیر لینے والی ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ تم سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں، حالانکہ جہنم ان کافروں کو گھیرے میں لے چکی ہے