العنكبوت ۲۹:۱۵
فَأَنجَيۡنَٰهُ وَأَصۡحَٰبَ ٱلسَّفِينَةِ وَجَعَلۡنَٰهَآ ءَايَةٗ لِّلۡعَٰلَمِينَ
Faanjaynahu waas-haba assafeenatiwajaAAalnaha ayatan lilAAalameen
تراجم
پھر ہم نے انہیں اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعہ کو ہم نے تمام جہان کے لیے عبرت کا نشان بنا دیا.
پھر ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو بچا لیا، اور ہم نے اس کو دنیا جہان والوں کے لیے ایک عبرت بنادیا۔ [1]
- : حضرت نوح ؑ کا واقعہ تفصیل کے ساتھ سورة ہود : 25 میں گذر چکا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَنجَيْنَٰهُfa-anjaynāhuتو نجات دی ہم نے اس کو
- مادہ
- نجو
- اصل لفظ
- أَنجَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- وَأَصْحَٰبَwa-aṣḥābaاور والوں کو
- مادہ
- صحب
- اصل لفظ
- أَصْحاب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- ٱلسَّفِينَةِl-safīnatiکشتی (والوں کو)
- مادہ
- سفن
- اصل لفظ
- سَفِينَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَجَعَلْنَٰهَآwajaʿalnāhāاور بنادیا ہم نے اس کو
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- ءَايَةًāyatanایک نشانی
- مادہ
- ايي
- اصل لفظ
- آيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- لِّلْعَٰلَمِينَlil'ʿālamīnaجہان والوں کے لئے
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عالَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
پھر ہم نے انہیں کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعہ کو ہم نے تمام جہان کے لئے عبرت کا نشان بنا دیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan