Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القصص ۲۸:۸۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَا يَصُدُّنَّكَ عَنۡ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ بَعۡدَ إِذۡ أُنزِلَتۡ إِلَيۡكَۖ وَٱدۡعُ إِلَىٰ رَبِّكَۖ وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ
آیت ۲۸:۸۷ کھولیںخیال رکھیئے کہ یہ کفار آپ کو اللہ تعالیٰ کی آیتوں کی تبلیﻎ سے روک نہ دیں[1] اس کے بعد کہ یہ آپ کی جانب اتاری گئیں، تو اپنے رب کی طرف بلاتے رہیں اور شرک کرنے والوں میں سے نہ ہوں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور ایسا کبھی نہ ہونے پائے کہ اللہ کی آیات جب تم پر نازل ہوں تو کُفّار تمہیں اُن سے باز رکھیں۔[111] اپنے ربّ کی طرف دعوت دو اور ہرگز مشرکوں میں شامل نہ ہو
سورة القصص حاشیہ نمبر : 111
یعنی ان کی تبلیغ و اشاعت سے اور ان کے مطابق عمل کرنے سے۔