Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) القصص ⁦۲۸:۸۸⁩

آیات

  1. وَلَا تَدۡعُ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَۘ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۚ كُلُّ شَيۡءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجۡهَهُۥۚ لَهُ ٱلۡحُكۡمُ وَإِلَيۡهِ تُرۡجَعُونَ

    آیت ⁦۲۸:۸۸⁩ کھولیں

    اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکارنا[1] بجز اللہ تعالیٰ کے کوئی اور معبود نہیں، ہر چیز فنا ہونے والی ہے مگر اسی کا منھ [2](اور ذات) ۔ اسی کے لیے فرمانروائی ہے[3] اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے.[4]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور اللہ کے سوا کسی دُوسرے معبُود کو نہ پکارو۔ اُس کے سوا کوئی معبُود نہیں ہے۔ ہر چیز ہلاک ہونے والی ہے سوائے اُس کی ذات کے۔ فرماں روائی اسی کی ہے[112] اور اسی کی طرف تم سب پلٹائے جانے والے ہو

سورة القصص حاشیہ نمبر : 112

یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ فرمانروائی اسی کے لیے ہے، یعنی اس کا حق رکھتا ہے۔