القصص ⁦۲۸:۶۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۹۳ · پارہ ۲۰

فَعَمِيَتۡ عَلَيۡهِمُ ٱلۡأَنۢبَآءُ يَوۡمَئِذٖ فَهُمۡ لَا يَتَسَآءَلُونَ

FaAAamiyat AAalayhimu al-anbaoyawma-ithin fahum la yatasaaloon

تراجم

پھر تو اس دن ان کی تمام دلیلیں گم ہو جائیں گی اور ایک دوسرے سے سوال تک نہ کریں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. کیونکہ انہیں یقین ہوچکا ہوگا کہ سب جہنم میں داخل ہونے والے ہیں۔

اس پر ساری باتیں (جو یہ بنایا کرتے ہیں) اس دن بےنشان ہوچکی ہوں گی، چنانچہ وہ آپس میں ایک دوسرے سے کچھ پوچھ بھی نہیں سکیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَعَمِيَتْfaʿamiyatتو نظروں سے اوجھل ہوجائیں گی
    مادہ
    عمي
    اصل لفظ
    عَمِيَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. عَلَيْهِمُʿalayhimuان پر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْأَنۢبَآءُl-anbāuخبریں
    مادہ
    نبا
    اصل لفظ
    نَبَأ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    إِذ
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
  5. فَهُمْfahumتو وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · ضمیرِ شخصی
  6. لَاlāنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  7. يَتَسَآءَلُونَyatasāalūnaایک دوسرے سے پوچھ سکیں گے
    مادہ
    سال
    اصل لفظ
    يَتَساءَلُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اس دن ان کی تمام دلیلیں گم ہوجائیں گی اور ایک دوسرے سے سوال تک نہ کریں گے (١)۔ ٦ ٦ ۔۱ کیونکہ انہیں یقین ہو چکا ہوگا کہ سب جہنم میں داحل ہونے والے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan