النمل ⁦۲۷:۷۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۸۳ · پارہ ۲۰

وَإِنَّ رَبَّكَ لَيَعۡلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُورُهُمۡ وَمَا يُعۡلِنُونَ

Wa-inna rabbaka layaAAlamu ma tukinnusudooruhum wama yuAAlinoon

تراجم

بیشک آپ کا رب ان چیزوں کو بھی جانتا ہے جنہیں ان کے سینے چھپا رہے ہیں اور جنہیں ﻇاہر کر رہے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار وہ ساری باتیں بھی جانتا ہے جو ان کے سینے چھپائے ہوئے ہیں، اور وہ باتیں بھی جو وہ علانیہ کرتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّwa-innaاور بیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب
  2. رَبَّكَrabbakaرب تیرا
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. لَيَعْلَمُlayaʿlamuالبتہ جانتا ہے
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلِمَ
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · فعل
  4. مَاmāجو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  5. تُكِنُّtukinnuچھپاتے ہیں
    مادہ
    كنن
    اصل لفظ
    أَكْنَن
    قسمِ کلمہ
    فعل
  6. صُدُورُهُمْṣudūruhumان کے سینے
    مادہ
    صدر
    اصل لفظ
    صَدْر
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  7. وَمَاwamāاور جو کچھ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  8. يُعْلِنُونَyuʿ'linūnaوہ ظاہر کرتے ہیں
    مادہ
    علن
    اصل لفظ
    أَعْلَن
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

بیشک آپ کا رب ان چیزوں کو بھی جانتا ہے جنہیں ان کے سینے چھپا رہے ہیں اور جنہیں ظاہر کر رہے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan