النمل ۲۷:۵۸
وَأَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِم مَّطَرٗاۖ فَسَآءَ مَطَرُ ٱلۡمُنذَرِينَ
Waamtarna AAalayhim mataranfasaa mataru almunthareen
تراجم
اور ان پر ایک (خاص قسم) کی بارش برسادی[1] ، پس ان دھمکائے ہوئے لوگوں پر بری بارش ہوئی.[2]
- ان پر جو عذاب آیا، اس کی تفصیل پہلے گزرچکی ہے کہ ان کی بستیوں کو ان پر الٹ دیا گیا اور اس کے بعد ان پر تہہ بہ تہہ کنکر پتھروں کی بارش ہوئی۔
- یعنی جنہیں پیغمبروں کے ذریعے سے ڈرایا گیا اور ان پر حجت قائم کردی گئی۔ لیکن وہ تکذیب و انکار سے باز نہیں آئے۔
اور ہم نے ان پر ایک زبردست بارش برسائی، چنانچہ بہت بری بارش تھی جو ان لوگوں پر برسی جنہیں پہلے سے خبردار کردیا گیا تھا۔ [1]
- : حضرت لوط ؑ کا واقعہ تفصیل کے ساتھ سورة ہود : 77 تا 83 اور سورة حجر : 58 تا 76 میں گذر چکا ہے، نیز پچھلی سورت سورة شعراء 160 تا 175 میں بھی گذرا ہے اور ہم نے ان کا مختصر تعارف سورة اعراف 80 میں کرایا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَمْطَرْنَاwa-amṭarnāاور برسائی ہم نے
- مادہ
- مطر
- اصل لفظ
- أُمْطِرَتْ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَيْهِمʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مَّطَرًاmaṭaranایک بارش
- مادہ
- مطر
- اصل لفظ
- مَطَر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَسَآءَfasāaتو بہت بری تھی
- مادہ
- سوا
- اصل لفظ
- ساءَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- مَطَرُmaṭaruبارش ڈرائے
- مادہ
- مطر
- اصل لفظ
- مَطَر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْمُنذَرِينَl-mundharīnaجانے والوں کی
- مادہ
- نذر
- اصل لفظ
- مُنذَر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور ان پر ایک (خاص قسم کی) بارش برسادی (١) پس ان دھمکائے ہوئے لوگوں پر بری بارش ہوئی۔ (۲) ٥٨۔١ ان پر عذاب آیا، اس کی تفصیل پہلے گزر چکی ہے کہ ان کی بستیوں کو الٹ دیا گیا اور کھنگرو کی بارش ہوئی۔ ۵۸۔۲ یعنی جنہیں پیغمبروں کے ذریعے سے ڈرایا گیا اور ان پر حجت قائم کر دی گئی لیکن وہ تکذیب وانکار سے باز نہیں آئے ۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan