هُدٗى وَبُشۡرَىٰ لِلۡمُؤۡمِنِينَ
Hudan wabushra lilmu/mineen
تراجم
ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لیے.
Urdu - Muhammad Junagarhiیہ ان مومنوں کے لیے سراپا ہدایت اور خوشخبری بن کر آئی ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- هُدًىhudanہدایت
- اصل لفظ
- هُدًى
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَبُشْرَىٰwabush'rāاور خوشخبری
- اصل لفظ
- بُشْرَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- لِلْمُؤْمِنِينَlil'mu'minīnaایمان لانے والوں کے لیے
- اصل لفظ
- مُؤْمِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan