الشعراء ⁦۲۶:۷۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۳۷۰ · پارہ ۱۹

وَٱلَّذِي هُوَ يُطۡعِمُنِي وَيَسۡقِينِ

Wallathee huwa yutAAimuneewayasqeen

تراجم

وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی انواع و اقسام کے رزق پیدا کرنے والا اور جو پانی ہم پیتے ہیں، اسے مہیا کرنے والا بھی وہی اللہ ہے۔

اور جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِىwa-alladhīاور وہ رب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  2. هُوَhuwaجو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. يُطْعِمُنِىyuṭ'ʿimunīکھلاتا ہے مجھ کو
    مادہ
    طعم
    اصل لفظ
    أَطْعَمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. وَيَسْقِينِwayasqīniاور وہ پلاتا ہے مجھ کو
    مادہ
    سقي
    اصل لفظ
    سَقَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

وہی مجھے کھلاتا پلاتا ہے (١) ٧٩۔١ یعنی بہت سے اقسام کے رزق پیدا کرنے والا اور جو پانی ہم پیتے ہیں، اسے مہیا کرنے والا وہی اللہ ہے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan