الشعراء ۲۶:۷۱
قَالُواْ نَعۡبُدُ أَصۡنَامٗا فَنَظَلُّ لَهَا عَٰكِفِينَ
Qaloo naAAbudu asnamanfanathallu laha AAakifeen
تراجم
انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی، ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں.[1]
- یعنی رات دن ان کی عبادت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ : ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں، اور انہی کے آگے دھرنا دیے رہتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- قَالُوا۟qālūانہوں نے کہا
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- نَعْبُدُnaʿbuduہم عبادت کرتے ہیں
- مادہ
- عبد
- اصل لفظ
- عَبَدَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- أَصْنَامًاaṣnāmanبتوں کی
- مادہ
- صنم
- اصل لفظ
- أَصْنام
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَنَظَلُّfanaẓalluتو ہم ہمیشہ رہتے ہیں
- مادہ
- ظلل
- اصل لفظ
- ظَلَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- لَهَاlahāان کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- عَٰكِفِينَʿākifīnaجم کر عبادت کرنے والے
- مادہ
- عكف
- اصل لفظ
- عاكِف
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی، ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں (١) ٧١۔١ یعنی رات دن ان کی عبادت کرتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan