الشعراء ۲۶:۶۴
وَأَزۡلَفۡنَا ثَمَّ ٱلۡأٓخَرِينَ
Waazlafna thamma al-akhareen
تراجم
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا.[1]
- اس سے مراد فرعون اور اس کا لشکر ہے یعنی ہم نے دوسروں کو سمندر کے قریب کردیا۔
اور دوسرے فریق کو بھی ہم اس جگہ کے نزدیک لے آئے۔ [1]
- : یعنی فرعون کے لشکر نے جب دیکھا کہ سمندر کے درمیان راستے بنے ہوئے ہیں، تو اس نے بھی اس راستے سے گذرنے کی کوشش کی، لیکن جب وہ لوگ وہاں پہنچے تو اللہ تعالیٰ نے سمندر کو اپنی اصل حالت پر لوٹا دیا، اور فرعون اور اس کے ساتھی اسی سمندر میں غرق ہوگئے۔ یہ تفصیل سورة یونس :91، 92 میں گذر چکی ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک لا کھڑا کر دیا (١)۔ ٦٤۔١ اس سے مراد فرعون اور اس کا لشکر ہے یعنی ہم نے دوسروں کو سمندر کے قریب کر دیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan